: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
عراق میں فوج جہادیوں کے اہم گڑھ موصل کے جنوب میں واقع ایک شہر تک پہنچنے
کی کوشش کر رہی ہے جہاں دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) نے امریکہ
کی قیادت والے حملوں کی حمایت کے کسی بھی کوشش کے خلاف لوگوں میں خوف پیدا
کرنے کے لئے
بہت سے لوگوں کو مار ڈالا ہے۔ عراقی فوج کے ایک ترجمان نے بتایا کہ 2003 میں امریکی قیادت میں ہوئے حملے
کے بعد عراقی فوج کا حمام العلیل میں سب سے بڑا زمینی حملہ ہے۔ علاقے کے حکام نے بتایا کہ دہشت گردوں نے وہاں بہت سے یرغمالیوں کو مار ڈالا ہے۔